مائنز اینڈ منرل آسامیوں کا ٹیسٹ این ٹی ایس کے ذریعے لیا جائے ،اے این پی شاہرگ

پیر 7 اگست 2017 18:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2017ء) اے این پی کلی خپڑیزی خان عبدالولی کان یونٹ کے صدر عبدالرحمن ،جنرل سیکرٹری عبدالقادرترین ،سپورٹ سیکرٹری نعمت اللہ ترین ،نادر خان ترین ،تحصیل جنرل سیکرٹری احسان اللہ ترین نے چیف سیکرٹری بلوچستان ،وزیراعلی سے اپیل کی کہ مائنز اینڈ منرل کا ٹیسٹ این ٹی ایس کے ذریعے لیا جائے ۔

(جاری ہے)

ہمیں معلوم ہوا ہے کہ مندرجہ بالا آسامیاں ٹیسٹ سے پہلے ہی سفارش حضرات کو دے دی گئیں ہیں ۔تحصیل شاہراگ جو معدنیات سے مالا مال ہیں لیکن ہمیں ہمیشہ نظرانداز کیا ہے لہذا تحصیل شاہرگ کی آسامیاں میں آضافہ کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :