بلاول بھٹو زرداری کا چوہدری منظور حسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 7 اگست 2017 18:23

بلاول بھٹو زرداری کا چوہدری منظور حسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات چوہدری منظور حسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔