لاہور،مقامی مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں

پیر 7 اگست 2017 16:27

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا37سے 39 روپے فی کلو، پیاز33 سے 35 روپے اور ٹماٹر48سے 50 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح ادرک چائنہ144سے 150 روپے ، پالک 21 سے 22 روپے ، بینگن28سے 30 روپے ، بھنڈی توری53سی55 روپے ،کریلہ46سی48روپے، گھیا کدو 33سی35 روپے ،مٹر120سے 125 روپے ، اروی 28سے 30 روپے ،شملہ مرچ33 سے 35 روپے ، پھول گوبھی48سے 50 روپے ، بند گوبھی14 سے 15 روپے اور شلجم38 سے 40 روپے فی کلو رہا۔

متعلقہ عنوان :