اوتھل ، کرنٹ لگنے سے الیکڑیشن جاں بحق

اتوار 6 اگست 2017 18:41

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2017ء) اوتھل سے چھ کلو میٹر دور چانڈیاںہسپتال کے قریب دورن کام کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک الیکڑیشن جاں بحق تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ضلع حب کے علاقے اوتھل میں ایک الیکٹریشن لیاقت صابرجو چانڈیوں ہسپتال کے قریب کام کررہا تھا تو بجلی کاکرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا جس کی لاش فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل میں منتقل کردی گئی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی متوفقی کو آبائی قبرستان میں سپرد کاک کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :