آئی سی سی نے بھارتی بالر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی لگا دی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 اگست 2017 17:44

آئی سی سی نے بھارتی بالر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی لگا دی
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6اگست۔2017ء) آئی سی سی نے بھارتی بالر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی لگا دی۔ آئی سی سی کے مطابق جدیجا نے آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔

(جاری ہے)

جدیجا نے2 سال میں دوسری مرتبہ آئی سی سی کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ۔رویندر جدیجا پالی کیلے ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔جدیجا پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :