1320میگاواٹ منصوبہ بھی شروع ہونے سے تھر مل پاور ہاوس کی مزید ترقی ہو گی۔ چیف

ایگزیکٹوآفیسر محمد حسن چانگ

جمعہ 4 اگست 2017 23:25

سکھر۔ 4اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2017ء) تھر مل پاور ہاوس ہیٹ ریٹ کم ہونے کے سبب بہتری کی طرف گامزن ہے اور 1320میگاواٹ منصوبہ بھی شروع ہونے سے تھر مل پاور ہاوس کی مزید ترقی ہو گئی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹیوآفیسر محمد حسن چانگ نے تھر مل پاور ہاوس میں ملازمین کو پرموشن لیٹر دینے کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پہ ان کے ہمراہ فنانس ڈائریکٹر شمس العارفین ،پلانٹ منیجر آپریشن عبدالقادر میمن ،پلانٹ منیجر مینٹینس غلام حیدر سومرو ، سید فصیٰ منیجر کاپوریٹر آکاونٹس ،ایڈمن منیجر جاوید بیگ سمیت دیگر بھی موجود تھے انہوں نے اس موقع پہ تھر مل پاور ہاوس کے دس سے زائد ملازمین کو اٹیڈینٹ تھر مل پاور ہاوس بی پی ایس 14سے آپریٹر بی پی ایس 16میں پرموشن آرڈر بھی دیئے اس موقع پہ انہوں نے مزید کہا کہ تھر مل پاور ہاوس کو نقصان پہچانے کی کوئی کوشش کار آمد نہیں ہو گئی جن ملازمین کا حق ہے انہیں وہ دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ کچھ ہی ماہ میں تھر مل پاور ہاوس بہتری کی طرف گامزن ہے ہیٹ ریٹ کم ہونے سے پاور ہاور منافع میں جا رہا ہیں یہ محنت ملازمین کی ہے ملازمین ہمارے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ پاور ہاوس مزید ترقی کریں گا1320میگاواٹ منصوبہ پاور ہاوس اور ملازمین کی محنت سے ترقی کی طرف گامزن ہے غیر قانونی طریقے سے اپنی باتیں منوانے والوں کی نہیں سنی جائے گئی مختلف یونینوں سے پاور ہاوسز کو تباہ ہے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ پاوس ہاوس ترقی کریں اس موقع پہ آر ای غلام حسین میمن نے بھی اپنے خطاب میں ملازمین اور پاور ہاوس کی بہتری کے لئے بات کی انہوں نے کہا کہ ملازمین ہمارے بچوں کی طرح ہے جن کی حدمت کرنا ہمارا فرض ہے سلیکشن بورڈکی منظوری کے بعد ہی ملازمین کے پرموشن کئے جا رہے ہیں اور مزید بھی کئے جائے گے اس موقع پہ ملازمین میں پرموشن آرڈر تقسیم کئے گئے جس پہ ملازمین نے خوشی میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئی

متعلقہ عنوان :