کوئٹہ، قائم مقام میونسپل انجینئر ایم سی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ مکران ڈویژن تعینات

جمعہ 4 اگست 2017 22:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2017ء) محکمہ لوکل گورنمنٹ ورورل ڈیویلپمنٹ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے نئے ترقی پانے والے ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹاؤن پلاننگ/بی پی ایس۔

(جاری ہے)

18) قائم مقام میونسپل انجینئر ایم سی کیو کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹاؤن پلاننگ/بی پی ایس۔18) آفس آف ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ مکران ڈویژن بمقام کیچ تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :