تھر مل پاور ہاوس ہیٹ ریٹ کم ہونے کے سبب بہتری کی طرف گامزن ہے،چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد حسن چانگ

جمعہ 4 اگست 2017 19:59

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2017ء) تھر مل پاور ہائوس ہیٹ ریٹ کم ہونے کے سبب بہتری کی طرف گامزن ہے اور 1320میگاواٹ منصوبہ بھی شروع ہونے سے تھر مل پاور ہاوس کی مزید ترقی ہو گئی ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹیوآفیسر محمد حسن چانگ نے تھر مل پاور ہاوس میں ملازمین کو پرموشن لیٹر دینے کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پہ ان کے ہمراہ فنانس ڈائریکٹر شمس العارفین، پلانٹ منیجر آپریشن عبدالقادر میمن، پلانٹ منیجر مینٹینس غلام حیدر سومرو، سید فصیٰ منیجر کاپوریٹر آکاونٹس ،ایڈمن منیجر جاوید بیگ سمیت دیگر بھی موجود تھے انہوں نے اس موقع پہ تھر مل پاور ہاوس کے دس سے زائد ملازمین کو اٹیڈینٹ تھر مل پاور ہاوس بی پی ایس 14سے آپریٹر بی پی ایس 16میں پرموشن آرڈر بھی دیئے اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ تھر مل پاور ہاوس کو نقصان پہچانے کی کوئی کوشش کار آمد نہیں ہو گئی جن ملازمین کا حق ہے انہیں وہ دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کچھ ہی ماہ میں تھر مل پاور ہاوس بہتری کی طرف گامزن ہے ہیٹ ریٹ کم ہونے سے پاور ہاور منافع میں جا رہا ہے، یہ محنت ملازمین کی ہے ملازمین ہمارے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ پاور ہاوس مزید ترقی کریں گا1320میگاواٹ منصوبہ پاور ہاوس اور ملازمین کی محنت سے ترقی کی طرف گامزن ہے غیر قانونی طریقے سے اپنی باتیں منوانے والوں کی نہیں سنی جائے گئی مختلف یونینوں سے پاور ہاوسز کو تباہ ہے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ پاوس ہاوس ترقی کریں اس موقع پہ آر ای غلام حسین میمن نے بھی اپنے خطاب میں ملازمین اور پاور ہاوس کی بہتری کے لئے بات کی انہوں نے کہا کہ ملازمین ہمارے بچوں کی طرح ہے جن کی حدمت کرنا ہمارا فرض ہے سلیکشن بورڈکی منظوری کے بعد ہی ملازمین کے پرموشن کئے جا رہے ہیں اور مزید بھی کئے جائے گے اس موقع پہ ملازمین میں پرموشن آرڈر تقسیم کئے گئے جس پہ ملازمین نے خوشی میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئی۔

متعلقہ عنوان :