وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

جمعہ 4 اگست 2017 16:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔