وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں مسلم لیگ (ضیائ) کے علاوہ تمام اتحادیوں کی نمائندگی
وزیر اعظم کی اعجاز الحق سے 48 سالہ دوستی کے باوجود انہیں کابینہ میں شمولیت کی دعوت نہ دی گئی
جمعہ 4 اگست 2017 14:50
(جاری ہے)
پہلی مرتبہ فاٹا کو بھی نمائندگی دی گئی ہے اور اقلیتیوں میں سے کامران مائیکل کے بعد (ن) لیگ سندھ سے خصوصی نشستوں پر منتخب ڈاکٹر درشن لال کو وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔
بعض حلقوں کا یہ خیال تھا کہ اعجاز الحق کو اس کابینہ میں نمائندگی دی جائے گی کیونکہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے پہلے لانگ مارچ سے لے کر اب تک اعجاز الحق نے مسلم لیگ (ن) کے اتحادی کے طور پر بھرپور ساتھ دیا اور حالیہ رمضان المبارک میں شیخ رشید احمد نے انہیں سعودی عرب میں عمرہ کے دوران یہ کوشش کی تھی کہ وہ سابق وزیر اعظم نوا زشریف کا ساتھ چھوڑ دیں لیکن اعجاز الحق نے شیخ رشید کی باتوں پر کوئی مثبت جواب نہیں دیا تھاجبکہ و زیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کی 48 سال سے دوستی ہے اور دونوں زمانہ طالب علمی میں امریکہ میں رہائش پذیر رہے ہیں اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بڑے بھائی زاہد عباسی مرحوم اعجاز الحق کے کلاس فیلو تھے اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے والد خاقان عباسی اعجاز الحق کے والد جنرل (ر) ضیاء الحق کے قریبی دوست تھے اور ان کی ہی وجہ سے خاقان عباسی محمد خان جونیجو مرحوم کی کابینہ میں وفاقی وزیر بنائے گئے تھے۔ …متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.