صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے 5 روزہ پریمیئر انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کر دیا

جمعرات 3 اگست 2017 20:05

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے 5 روزہ پریمیئر انٹرنیشنل بک ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2017ء) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے 5 روزہ پریمیئر انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

بک فیئر 7 اگست تک جاری رہیگا بتایاگیا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم نے گزشتہ روز ایکسپو سینٹر میں منعقدہ پریمیئر انٹرنیشنل بک فیئرکا افتتاح کر دیا یہ بک فیئر7 اگست تک جاری رہے گا بک فیئرمیں 260 سے زائد سٹالز لگائے گئے ہیں بک فیئر میں دینی کتب، افسانے، ناول، سفر نامے ، بچوں کی کتابیں ،خواتین کیلئے کھانے پکانے کی کتابیں اور دیگر معلوماتی کتابوں کے سٹالز لگائے گئے ہیں ۔