بھارتی ہیکرزکو حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی ہیکرزنے بھارتی حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے، بھارتی ہیکرزنے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کی تھی۔میڈیارپورٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 3 اگست 2017 15:11

بھارتی ہیکرزکو حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرنا مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 اگست 2017ء ) : پاکستانی ہیکرزنے بھارتی حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے،اس سے قبل بھارتی ہیکرزنے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کی تھی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ہیکرزنے قلیل وقت میں ہی بھارتی ہیکرزکے منفی رویے اور پاکستان کی تعمیروترقی کیخلاف پروپیگنڈے کاجواب دے دیاہے۔جس پر بھارتی ہیکرزکوپاکستانی حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرنامہنگا پڑ گیا۔ پاکستانی ہیکرزنے بھی جواب دیتے ہوئے بھارتی حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :