جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اگست کو منصورہ میں ہوگا

بدھ 2 اگست 2017 00:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی پاکستان کی مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس 2 /اگست کو ساڑھے دس بجے صبح منصورہ میں طلب کیاہے جس میں پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :