قومی اسمبلی ، خواجہ آصف نے شیخ رشید احمد اور پرویز الٰہی کی نشستوں پر جاکر ان سے مصافحہ کیا

منگل 1 اگست 2017 21:56

قومی اسمبلی ، خواجہ آصف نے شیخ رشید احمد اور پرویز الٰہی کی نشستوں پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے شیخ رشید احمد اور پرویز الٰہی کی نشستوں پر جاکر ان سے مصافحہ کیا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں خواجہ آصف نے شیخ رشید پرویز الٰہی کے علاوہ محمود خان اچکزئی اور آفتاب احمد شیر پائو سے ان کی نشستوں پر جاکر مصافحہ کیا۔