مولانا فضل الرحمان نے میر ظفر اللہ جمالی کو جھک کر گلے لگایا

منگل 1 اگست 2017 21:56

مولانا فضل الرحمان نے  میر ظفر اللہ جمالی کو جھک کر گلے لگایا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2017ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کو جھک کر گلے لگا لیا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمن ایوان میں آئے تو انہوں نے اپنی نشست پر براجمان ہونے سے قبل میر ظفر اللہ جمالی کو جھگ کر انکے گھٹنوں کو ہاتھ لگایا پھر گلے لگالیا۔

متعلقہ عنوان :