نوازشریف جس جگہ کھڑے ہو جائیں وہ جلسہ گاہ بن جاتی ہے ،ْمریم نواز

اتوار 30 جولائی 2017 22:10

نوازشریف جس جگہ کھڑے ہو جائیں وہ جلسہ گاہ بن جاتی ہے ،ْمریم نواز
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ نوازشریف جس جگہ کھڑے ہو جائیں وہ جلسہ گاہ بن جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے کہاکہ نتھیا گلی کے دورے کا کسی کو نہیں بتایاگیا تھا ،ْنتھیا گلی کے راستے میں لوگ جمع ہوتے گئے


 انہوں نے کہاکہ نہ صرف پنجابی بلکہ کے پی کے اور سندھ کے سیاح بھی نواز شریف کیلئے جمع ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف جس جگہ کھڑے ہو جائیں وہ جلسہ گاہ بن جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :