شاہد خاقان عباسی عبوری وزیراعظم ہونگے، باقاعدہ نوازشریف اعلان کرینگے
قائد (ن)لیگ کی زیرصدارت اجلاس ،عبوری وزیراعظم کیلئے ناموں پرغور،سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظرثانی کیلئے قانونی آپشنزپر مشاورت بھی کی گئی،(ن)لیگ کے پارلیمانی رہنماؤں کا نوازشریف کی قیادت پرمکمل حمایت کے عزم کااعادہ کیا۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 جولائی 2017 16:11
(جاری ہے)
پارٹی رہنماؤں نے کہاکہ نوازشریف کے نظریاتی کارکن اور پیروکارہیں ہر مشکل میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
نوازشریف کے ایک اشارے پراسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوجائیں گے۔شرکاء نے مزید کہاکہ عہدے نہیں چاہیے ہم پاکستان کیلئے یہاں موجودہیں۔پاکستان کی تعمیروترقی کیلئے آپ کاایجنڈا جاری رکھیں گے۔قبل ازیں قائد ن لیگ کی زیرصدارت غیررسمی اجلاس میں عبوری وزیراعظم کے ناموں اور سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظرثانی کیلئے قانونی آپشنزپر مشاورت بھی کی گئی۔مشاورتی عمل میں سابق چیئرمین احتساب بیورو سیف اللہ، اٹارنی جنرل اشتراوصاف،قانونی مشیروں سمیت پارٹی کے سینئررہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں عبوری وزیراعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی،ایازصادق اور خواجہ آصف کے ناموں سرفہرست رکھاگیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.