پنچائت کے حکم پرلڑکی سے زیادتی کاواقعہ،

مزید 2 مرکزی ملزمان گرفتار

ہفتہ 29 جولائی 2017 16:46

پنچائت کے حکم پرلڑکی سے زیادتی کاواقعہ،
ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء)تھانہ مظفرآباد پولیس نے پنچائت کے حکم پرلڑکی سے زیادتی کے واقعے کے دومرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے احکامات کے بعدپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث دومزید مرکزی ملزمان محمداشفاق اوررفیق کو گرفتارکرلیاہے جس کے بعد گرفتارکئے گئے ملزمان کی تعداد 29ہوگئی ہے ۔