2016ء کے دوران بحرین میں 4 ارب ڈالر ز کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی،ماہرین

ہفتہ 29 جولائی 2017 16:39

2016ء کے دوران بحرین میں 4 ارب ڈالر ز کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی،ماہرین
منامہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) ماہرین نے کہا ہے کہ 2016ء کے دوران بحرین میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب ڈالر رہا جس میں سب سے زیادہ حصہ بھارت کا رہا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2016 ء کے دوران بحرین میں 4 ارب ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔سال کے دوران بھارتی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کا حجم 640.1ملین ڈالر رہا۔ دوسرے نمبر پر سعودی عرب رہا جس کی سرمایہ کاری کا حجم 146.5تھا۔ تیسرے نمبر پر متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری تھی ۔

متعلقہ عنوان :