نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے یہ مشکوک بات ہے‘

جب تک آئین میں کوئی شق نہ ہوکسی کوتاحیات نااہل قرارنہیں دیا جاسکتا‘ ماہر قانون دان عابدحسن منٹو کا بیان

ہفتہ 29 جولائی 2017 16:39

نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے یہ مشکوک بات ہے‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جولائی2017ء) ماہر قانون دان عابدحسن منٹو نے کہا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے یہ مشکوک بات ہے ‘جب تک آئین میں کوئی شق نہ ہوکسی کوتاحیات نااہل قرارنہیں دیا جاسکتا ۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے عابد حسن منٹو نے کہا کہ ملک میں معاملات آئین وقانون کے مطابق ہی چلنے ہیں اس لیے نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے یہ مشکوک بات ہے اگرمیں نے ماضی میں کوئی جھوٹ بولا توکیا میں پوری عمرکیلئے جھوٹا ہو گیا ہوں جب تک آئین میں کوئی شق نہ ہوکسی کوتاحیات نااہل قرارنہیں دیا جاسکتا۔

متعلقہ عنوان :