ہائیکورٹ نے 2سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ہفتہ 29 جولائی 2017 14:57

ہائیکورٹ نے 2سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2017ء) لاہور ہائیکورٹ نے 2سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔

(جاری ہے)

رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج طاہر شبیر کو شیخوپورہ سے لاہور اور کسٹم عدالت کے سیشن جج شکیل احمد کو لاہور سے شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا ہے۔