رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا ،ْ

موٹروے پولیس نے علاقے کو سیل کر دیا

ہفتہ 29 جولائی 2017 14:05

رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا ،ْ
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2017ء) رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،موٹروے پولیس نے علاقے کو سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رحیم یار کے علاقے میں ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد آئل ٹینکر میں موجود 40 ہزار لٹر آئل بہنا شروع ہو گیا ،ْپولیس کے مطابق ڈرائیور کو نیند آنے کے بعد آئل ٹینکربے قابو ہو کر الٹ گیا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورجائے حادثہ کی طرف جانے والی ٹریفک کو روک دیا اورٹریفک کو متبادل راستے پر موڑ دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :