طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث پچاس پروازیں متاثر ،32پروازیں منسوخ،18 تاخیرکا شکار

پی آئی اے کی دمام جانیوالی پروازپی کی247، دمام سیآنیوالی پرواز پی کی248،کراچی جانیوالی پروازپی کی403بھی منسوخ کر دی گئی

ہفتہ 29 جولائی 2017 13:52

طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث پچاس پروازیں متاثر ،32پروازیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جولائی2017ء) طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث پچاس پروازیں متاثر ،32پروازیں منسوخ اور18 تاخیرکا شکار ہوئیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی ایکی دمام جانیوالی پروازپی کی247، دمام سیآنیوالی پرواز پی کی248،کراچی جانیوالی پروازپی کی403،کراچی سیآنیوالی پرواز پی کی312 ، کراچی جانیوالی پرواز پی کی313، کراچی جانیوالی پروازپی کی303منسوخ کر دی گئی۔

پی آئی ایکی پیرس میلان جانیوالی پروازپی کی719،میلان سیآنیوالی پروازپی کی720، جدہ جانیوالی پروازپی کی2281، جدہ سیآنیوالی پروازپی کی2282، جدہ جانیوالی پروازپی کی2283، جدہ سیآنیوالی پروازپی کی2284منسوخ کر دی گئی۔پی آئی ایکی دہلی جانیوالی پروازپی کی270، دہلی سیآنیوالی پروازپی کی271، کراچی سیآنیوالی پروازپی کی316، کراچی جانیوالی پروازپی کی317،ملتان جانے والی پرواز پی کی683، ملتان سیآنے والی پروازپی کی684منسوخ کر دی گئی ٹورانٹو سیآنیوالی پرواز پی کی789،بحرین جانیوالی پروازپی کی289،بحرین سیآنیوالی پروازپی کی290، جدہ جانیوالی پروازپی کی759، جدہ سیآنیوالی پروازپی کی760منسوخ کردی گئی ایئربلیوکی شارجہ جانیوالی پرواز412،شارجہ سیآنے والی پرواز413،کراچی سیآنیوالی پرواز402منسوخ کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ایئربلیوکی کراچی جانیوالی پرواز403،ایئربلیوکی کراچی سیآنیوالی پرواز404،کراچی جانے والی پرواز 405 ،کراچی سیآنیوالی پرواز406 اورشاہین ایئرکی جدہ سیآنیوالی پرواز730منسوخ کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :