نواز شریف کے سابق وزیر اعظم ہونے پر مختلف سرکاری عمارتوں سے ان کی تصاویر ہٹا دی گئی

ہفتہ 29 جولائی 2017 13:41

نواز شریف کے سابق وزیر اعظم ہونے پر مختلف سرکاری عمارتوں سے ان کی تصاویر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جولائی2017ء) نواز شریف کے سابق وزیر اعظم ہونے پر مختلف سرکاری عمارتوں سے ان کی تصاویر ہٹا دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے نا اہل ہونے پر لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں پر ایئر پورٹس اور دیگر سر کاری عماعتوں پر انکی تصویر ہٹا دی گئی ہیں۔ ایئر پورٹ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور صدر ممنون حسین کی تصاویر موجود ہیں جبکہ تیسرے فریم کو نواز شریف کی تصویر نکال کر نئے وزیر اعظم کیلئے خالی چھوڑ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :