پنجگور میں پاک ایران سرحد کے قریب بارودی مواد کے دھماکے میں 4افراد جاں بحق ، 5زخمی

ہفتہ 29 جولائی 2017 11:44

پنجگور میں پاک ایران سرحد کے قریب بارودی مواد کے دھماکے میں 4افراد جاں ..
پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جولائی2017ء) پنجگور میں پاک ایران سرحد کے قریب بارودی مواد کے دھماکے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پنجگور میںپاک ایران سرحد کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہواجس میں 4 افراد جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی بنیادی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :