یونیورسٹی کالج فاربوائز نے ایف اے /ایف ایس سی سال اول میں داخلوں کی فائنل میرٹ لسٹ جاری

ہفتہ 29 جولائی 2017 11:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء)جامعہ پشاور کے ذیلی ادارے حکیم عبدالجلیل ندوی یونیورسٹی کالج فاربوائز نے ایف اے /ایف ایس سی سال اول میں داخلوں کی فائنل میرٹ لسٹ جاری کردی ہے۔