اسلامیہ کالج کے بی ایس ٹاپر کی ابتدائی لسٹ جاری

ہفتہ 29 جولائی 2017 11:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے بی ایس کلاسز ٹاپ کرنے والے طلبہ کی عبوری لسٹ جاری کردی، جسے یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیاجاسکتاہے۔