شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے بی اے /بی ایس سی کلاسز کے پریکٹیکل امتحانات کا اعلان کردیا

ہفتہ 29 جولائی 2017 11:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے بی اے /بی ایس سی کلاسز کے پریکٹیکل امتحانات کا اعلان کردیا‘ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق بی اے /بی ایس سی کلاسز کے سالانہ امتحانات برائے 2017ء کے پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ‘ جسے یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیاجاسکتاہے۔

متعلقہ عنوان :