پاکستان سے 4 لاکھ 55 ہزار345 میٹرک ٹن سوتی دھاگے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں، 1.243 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا

جمعہ 28 جولائی 2017 22:39

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) گذشتہ مالی سال کے دوران سوتی دھاگہ کی برآمد سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016ء سے لے کر 30 جون 2017ء تک پاکستان سے 4 لاکھ 55 ہزار345میٹرک ٹن سوتی دھاگے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جن سے 1.243 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ پیوستہ سال میں یہ شرح 4لاکھ23ہزار224میٹرک ٹن تھی