Live Updates

نوازشریف کی پاناما کیس کے بعد اب ماڈل ٹاون اور ڈان لیکس کی باری ہے : عمران خان

جمعہ 28 جولائی 2017 21:04

نوازشریف کی پاناما کیس کے بعد اب ماڈل ٹاون اور ڈان لیکس کی باری ہے : ..
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاناما کیس میں اپنی جیت کے بعد سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو دومزید کیسز میں سزادلوانے کا عندیہ دیدیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم نااہل ہوچکے ہیں تاہم اس کے بعد وہ ڈان لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاون جس کی رپورٹ انہوں نے منظر عام پر نہیں آنے دی ہم اس کو بھی سامنے لانے کا مطالبہ کرینگے اور وہاں شہیدوں کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا۔ عمران خان نے مزید کیا کہا آُپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات