توانائی منصوبو ں پر کام کرنے کے حوالے سے محنت، امانت، دیانت اور جہد مسلسل کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے‘پنجاب میں 1200میگاواٹ کانیا منصوبہ ملک کی ضروریات اورمستقبل میں توانائی کے چیلنجز کو سامنے رکھ کر بنایاگیا ہے‘ ہم نے تیزی سے اس منصوبے کے امور طے کر کے آگے بڑھنا ہے،شہبازشریف
جمعہ 28 جولائی 2017 21:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور توانائی منصوبو ں پر کام کرنے کے حوالے سے محنت، امانت، دیانت اور جہد مسلسل کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔
3600میگاواٹ کے گیس منصوبوں میں 168 ارب روپے کی بچت کی گئی ہے جبکہ 1320 میگاواٹ کاساہیوال کول پاور پلانٹ ریکارڈ مدت میں مکمل کیاگیاہے۔ اتنی گنجائش کے منصوبے اتنے کم وقت میں چین میں بھی مکمل نہیں ہوئے۔ انہوںنے کہاکہ توانائی منصوبے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے منصوبے ہیں۔ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک سے اندھیرے دور ہوں گے اوران منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان کے 20کروڑ عوام کو فائدہ ہوگا۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں ایسے بڑے منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے کوئی مثال موجود نہیں ہے جس سے براہ راست عام آدمی کو فائدہ پہنچتا ہو۔ اجلاس کے دوران جرمن ماہرین نے نئے گیس پاور پراجیکٹ کے لئے پیشہ ورانہ انداز میں تکنیکی معاونت مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ معیار اوررفتارکو مدنظر رکھ کر منصوبے کیلئے تکنیکی معاونت فراہم کریں گے۔ جرمن ماہرین کے وفد کی قیادت ایگزیکٹو ڈائریکٹربرنارڈسٹیبل کررہے تھے۔چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،چیئرمین پنجاب تھرمل پاورکمپنی، سیکرٹری توانائی،متعلقہ حکام اور جرمن ماہرین نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.