نواز شریف کو کوئی بھی گھر نہیں بھیج سکتا ،ْ پوری قوت کے ساتھ واپس آئیں گے ،ْ انوشہ رحمن

جمعہ 28 جولائی 2017 20:53

نواز شریف کو کوئی بھی گھر نہیں بھیج سکتا ،ْ پوری قوت کے ساتھ واپس آئیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحما ن نے کہاہے کہ ہے نواز شریف کو کوئی بھی گھر نہیں بھیج سکتا ،ْ وہ پوری قوت کے ساتھ واپس آئیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوشہ رحمان نے کہاکہ نواز شریف پاکستان کا جرم یہ تھا کہ وہ وزیراعظم بنے اور بار بار بنے جبکہ نوازشریف جلاوطنی کے زمانے میں اپنے بیٹے کی کمپنی کے ہیڈ بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ایک بار پھر پوری قوت کیساتھ واپس آئیں گے انہیں کوئی بھی گھر نہیں بھیج سکتا۔

متعلقہ عنوان :