پاناما کیس کافیصلہ، پرجوش کارکن نے شیخ رشید کو چوم لیا

جمعہ 28 جولائی 2017 19:46

پاناما کیس کافیصلہ، پرجوش کارکن نے شیخ رشید کو چوم لیا
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) پاناما لیکس کے فیصلہ سننے کے لیے جہاں مختلف پارٹی رہنما موجود تھے وہیں پر مختلف پارٹیوں کے ورکرز بھی موجود تھے تاہم فیصلہ سنائے جانے کے بعد عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے ورکرز نے خوب جنش منایا وہی پر شیخ رشید کے ایک چاہنے والے نے خوشی کے مارے سب کے سامنے انکو چوم لیا۔

(جاری ہے)

نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ جب سپریم کورٹ سے باہر آئے اور اپنی گاڑی کیطرف جارہے تھے تو انکے ایک حامی نے انکے گرد موجود سیکورٹی حصار کو توڑ کر انکے مداح نے انہیں چوم لیا جس پر شیخ رشید غصہ میں آگئے۔ غصہ میں آںے کے بعد شیخ رشید نے کیا کیا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے