شہباز شریف ، ایاز صادق پانامہ فیصلے سے قبل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے

جمعہ 28 جولائی 2017 20:31

شہباز شریف ، ایاز صادق پانامہ فیصلے سے قبل لاہور سے اسلام آباد روانہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پانامہ فیصلے سے قبل خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے۔