گیا نواز گیا ،ْ انشاء اللہ اگلا وزیر اعظم پانچ سال پورے کریگا ،ْ جمائما گولڈ سمتھ

جمعہ 28 جولائی 2017 20:31

گیا نواز گیا ،ْ انشاء اللہ اگلا وزیر اعظم پانچ سال پورے کریگا ،ْ جمائما ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق بیوی جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ گیا نواز گیا ،ْ انشاء اللہ اگلا وزیر اعظم پانچ سال پورے کریگا ۔

(جاری ہے)

جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ گیا نواز گیا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں کسی منتخب وزیر اعظم نے اپنے پانچ سال پورے نہیں کیے ،ْ انشاء اللہ اگلا کریگا۔