نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک ذمہ داریاں سپیکر کے حوالے

جمعہ 28 جولائی 2017 20:31

نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک ذمہ داریاں سپیکر کے حوالے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سپیکرقومی اسمبلی سر دارایاز صادق کے حوالے کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

آئین کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی سبکدوشی کے بعد نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :