وزیراعظم کی نااہلی کے بعد چیئرمین پیمرا کی بھی چھٹی کا امکان

جمعہ 28 جولائی 2017 19:06

وزیراعظم کی نااہلی  کے بعد چیئرمین پیمرا کی بھی چھٹی کا امکان
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف، انکے داماد اور قریبی ساتھی و وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کے بعد انکے ایک اور قریبی ساتھی نے بھی مستعفیٰ ہونے کا سوچ رہےہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نوازشریف کی اہلی پر آبدیدہ بھی ہوگئے اور خود بھی متسعفیٰ ہونے کا سوچ رہےہیں۔ چیئرمین پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ابصار عالم جوصحافت کو سیٹھی بنا کر چیئرمین پیمرا کے عہدے پر براجمان ہوئے وہ بھی مستعفیٰ ہونے کا سوچ رہےہیں۔

متعلقہ عنوان :