چوہدری شجاعت کا شیخ رشید سے ٹیلی فون پر رابطہ ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارک باددی

جمعہ 28 جولائی 2017 20:02

چوہدری شجاعت کا شیخ رشید سے ٹیلی فون پر رابطہ ، سپریم کورٹ کے فیصلے ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2017ء) مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارک باددی چوہدری شجاعت نے شیخ رشید کو کہا کہ وزیر اعظم کی نااہلی کاتمام کریڈٹ آپ کو جاتا ہیکیونکہ آپ نے پوری ثابت قدمی سے جدوجہد جاری رکھی ۔