وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبائی سیکرٹری عبداللہ جان سے رابطہ ،خیریت دریافت کی

جمعہ 28 جولائی 2017 19:50

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبائی سیکرٹری عبداللہ جان سے رابطہ ،خیریت ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ٹیلی فون پر صوبائی سیکرٹری عبداللہ جان سے رابطہ کیا اوراُنکی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے عبداللہ جان کی بحفاظت بازیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔عبداللہ جان نے انکی خیریت دریافت کرنے اوراُن کی بازیابی کیلئے کوششوں پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ اداکیا۔

متعلقہ عنوان :