’’گونواز گو‘‘عدالتی فیصلے کے بعد جمائما کا ٹوئٹ

جمعہ 28 جولائی 2017 19:03

’’گونواز گو‘‘عدالتی فیصلے کے بعد جمائما کا ٹوئٹ
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن کی سابقہ اہلیہ جمائما سمتھ نے سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کے بعد ’’ گو نواز گو ‘‘ کا ٹوئیٹ کردیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز پانامہ لیکس میں وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دینے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ٹویٹس کرتے ہوئے اپنے جذبات کی عکاسی کی اور انہوں نے کہا کہ پاکستان میں روایتی نعرہ گو نواز گو کا ٹویٹ کر ڈالا