مسلم لیگ نون کے راہنماﺅں کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 28 جولائی 2017 17:40

مسلم لیگ نون کے راہنماﺅں کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28 جولائی۔2017ء) سپریم کورٹ توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ نون کے راہنماﺅں کے خلاف جلد کاروائی کا آغازکرئے گی-باخبرذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پہلے ہی جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کے خلاف توہین آمیزبیانات ‘پریس کانفرنسوں اور میڈیا ٹاکس کا ریکارڈ جائزہ لے رہی ہے اور آنے والے چند دنوں میں میاں نوازشریف کی کابینہ کے سابق وزراءاور دیگر راہنماﺅں کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا آغازکرئے گی-توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ نون کے کئی راہنماﺅں کی نااہلی کا امکان ہے-

متعلقہ عنوان :