سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 28 جولائی 2017 17:30

سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28 جولائی۔2017ء) سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی قومی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ سابق وفاقی وزیرقانون زاہد حامد نے دعوی کیا ہے کہ میاں نوازشریف نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن سے پہلے ہی استعفی دیدیا تھا-الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں قومی اسمبلی کے نشست این اے 120لاہور کی سیٹ کو خالی قرار دیدیا ہے-

سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا