نواز شریف کی عدالتی نا اہلی دو بھائیوں کیلئے فتح و شکست بن گئی،اسد عمر اور محمد زبیر عمر کی فتح،شکست موضوع بحث بنی رہی

جمعہ 28 جولائی 2017 17:45

نواز شریف کی عدالتی نا اہلی دو بھائیوں کیلئے فتح و شکست بن گئی،اسد عمر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) وزیراعظم نواز شریف کی عدالتی نا اہلی دو بھائیوں کیلئے فتح و شکست بن گئی، ایک بھائی کی فتح ایک کی شکست موضوع بحث بنی رہی، یہ دو بھائی اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر اور گورنر سندھ محمد زبیر عمر ہیں۔

(جاری ہے)

اسد عمرعدالتی فیصلہ سننے کیلئے آئے تھے، فیصلہ سننے سے اسد عمر کاچہرہ خوشی سے دمک رہا تھا ان کو دیکھ کر کسی نے بصرہ کر دیا کہ یہ فیصلہ دو بھائیوں کی فتح شکست بن گئی ہے، ایک بھائی کیلئے فتح ہے ، ایک کی شکست ہے، اسد عمر نے بھی یہ جملے سنے اور مسکرا دیئے۔

متعلقہ عنوان :