سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نا اہل ہو تے ہی کہیں خوشی کہیں غم

جمعہ 28 جولائی 2017 17:45

سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نا اہل ہو تے ہی کہیں خوشی کہیں غم
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نا اہل ہو تے ہی کہیں خوشی کہیں غم تفصیل کے مطا بق سا بق وزیر اعظم کے وزارت عظمی کے عہدے سے سبکدوش ہو تے ہی کہیں خوشی اور کہیں صف ما تم بچھ گئی فیصل ڈویژن کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے جیا لوں کا جشن جگہ جگہ مٹھا ئیاں تقسیم کی گئی دونوں سیا سی پارٹیاں اپنے اپنے لیڈروں کے حق میں نعرے بازی کر تی رہیںجبکہ نون لیگ کے جیالے گھروں دھبک کر رہ گئے بیشتر لیگی رہنما ئوں کے سیل فون بھی بند لیگی رہنمائو ں کے ڈیرے ویران ہو گئے گیٹ بند جبکہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنمائو ں کے ڈیروں پر ڈیروں پر جشن کا سماں مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا پی ٹی آئی کے ورکر ز سپریم کورٹ کے تا یخی فیصلے کو عمران خان اور عوام کی فتح قرار دیتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :