وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی کے سا بق ہو تے ہی فیسکو ریجن میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع

جمعہ 28 جولائی 2017 17:45

وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی کے سا بق ہو تے ہی فیسکو ریجن ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی کے سا بق ہو تے ہی فیسکو ریجن میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع تفصیل کے مطا بق میاں نواز شریف کی کا بینہ تحلیل ہو تے ہی وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی بھی سا بق ہو گئے فیسکو ریجن میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع شہری علاقوں میں 2گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 4گھنٹے کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ شروع ٹیکسٹا ئل سیکٹر میں بھی وقفے وقفے سے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے گرمی اور حبس کی وجہ سے عوام پریشان اب لوڈ شیڈنگ کے خا تمے کا مطا لبہ کس سے کریں ۔

متعلقہ عنوان :