نوازشریف نااہلی فیصلے سے سندھ کا مسلم لیگ (ن) کے کسی وزیراعظم کے خلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کا شکوہ قصہ پارینہ بن جائے گا

جمعہ 28 جولائی 2017 17:35

نوازشریف نااہلی فیصلے سے سندھ کا مسلم لیگ (ن) کے کسی وزیراعظم کے خلاف ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے سے سندھ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کسی وزیراعظم کے خلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کا شکوہ قصہ پارینہ بن جائے گا ، اہلیان سندھ بالخصوص پیپلزپارٹی کی طرف سے ہمشیہ برملا یہ شکوہ کیا جاتا رہا ہے کہ عدالت سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بالخصوص شریف برادران کے خلاف کبھی کوئی فیصلہ نہیں آیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نوازشریف کو پاکستان پیپلزپارٹی کا متذکرہ شکوہ قصہ پارینہ بن جائے گا۔ مخالف عدالتی فیصلوں کے حوالے سے کسی صوبے اور سیاسی خاندانوں کی طرف سے باقی نہیں رہے گا ۔