عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے موقف پر عدالت کی چھت پر بھی سیکیورٹی اہلکار تعینات تھے

جمعہ 28 جولائی 2017 17:35

عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے موقف پر عدالت کی چھت پر بھی سیکیورٹی اہلکار ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء)پانامہ کیس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے موقف پر سیکیورٹی اطلاعات کے تحت عدالت کی عمارت کی چھت پر بھی سیکیورٹی اہلکار تعینات تھے ، ان اہلکاروں کے پاس جدید آلات بھی تے جن سے وہ صورتحال کی نگرانی کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کے بڑے فیصلے کے موقع پر کڑا سیکیورٹی پہرہ تھا ۔ عدالت عظمیٰ کی چھت پر بھی سیکیورٹی اہلکار پہرہ دے رہے تھے اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے تھے ۔