عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد عابد شیر علی اور سینیٹر چوہدری تنویر احاطہ عدالت سے خاموشی سے باہر چلے گئے

جمعہ 28 جولائی 2017 17:35

عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد عابد شیر علی اور سینیٹر چوہدری تنویر احاطہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) پانامہ کیس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد چوہدری عابد شیر علی اور سینیٹر چوہدری تنویر احاطہ عدالت سے خاموشی سے باہر چلے گئے، مسلم لیگ(ن) کے دونوں رہنمائوں کو دیکھ کر پاکستان تحریک انصاف کے حامی وکلاء اور کارکنوں نے نواز شریف کے خلاف انتہائی سخت نعرے لگائے۔

(جاری ہے)

دونوں رہنمائوں کو دھکے گئے، احاطہ سپریم کورٹ میںصحافیوں سے بات چیت نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :