الیکشن کمشین نے نواز شریف کی نا اہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 جولائی 2017 16:56

الیکشن کمشین نے نواز شریف کی نا اہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جولائی 2017ء) : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نواز شریف کی نا اہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر کے ان کی نا اہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کیس میں نواز شریف کو تاحیات نا اہل قرار دیا تھا۔ جس پر الیکشن کمیشن نے 2013ء میں جاری کیا گیا نواز شریف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن منسوخ کر دیا ہے۔ نواز شریف کی رکنیت ختم ہونے پر این اے 120 میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :