Live Updates

پی ٹی وی نے پہلی بار عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا

جمعہ 28 جولائی 2017 16:51

پی ٹی وی نے پہلی بار عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جولائی2017ء) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں اہم پریس کانفرنس کی، جس کو تمام ٹی وی چینلز کے ساتھ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے بھی پہلی بار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو براہ راست دیکھایا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :